SHABNAM
Discover The World
Sunday, 23 March 2025
Saturday, 15 March 2025
کیا حرام ہے اور کیا نہیں قرآن میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے۔ القاعدہ، طالبان، داعش اور تحریک لبیک جیسے دہشتگرد اپنے ظالمانہ عمل سے اسلام کو بدنام کر رہے ہیں لیکن میڈیہ/سیاسی پارٹیاں اور مساجد خاموش ہیں۔
کیا حرام ہے اور کیا نہیں قرآن میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اس کے لیے ڈاکٹر موسی کا ویڈیو دیکھیں۔ مساجد کے منبر طالبان کے اس ظلم و فسطائیت پر خاموش کیوں؟ افغانستان کے عوام کا بنیادی حق، حق خودارادیت بندوق کے زور پر چھینا گیا ہے۔ خواتین کو انسان ہونے کی فہرست سے ہی خارج کر دیا گیا ہے۔
کیا حرام ہے؟ کیا حلال ہے؟ قران کیا کہتا ہے؟
ڈاکٹر موسی کا وڈیو دیکھیں۔
اسلام میں چار شادیوں کی حقیقت اور مسلمان مردوں کا قران کی غلط تعبیر و تشریع جس کا نتجہ اسلام میں عورت دوسرے درجے کی شہری بن کر رہے گئی ہے۔
اس وڈیو میں ڈاکٹر موسی مسلمان مردوں کے چار شادیوں کے جواز کے بارے میں سورہ نساء ایت 3 کی تشریع کررہا ہے جس سے اختلاف مشکل ہے مگر موسی کی تشریع سے اگر اختلاف کیا بھی جائے تو اختلاف کرنے والوں کے سامنے یہ بنیادی سوال تو برحال کھڑا ہے کے قران نے قبل اسلام مکہ کے کلچر کی لامحدود شادیوں کی رسم کو کم کر کے صرف چار کیوں کی تھی؟ پانچ، چھ، تین یا دو کیوں نہیں؟ یہ حقیقت کے اُس وقت کے مدینہ کے یہودی چار شادیاں کرتے تھے۔
Saturday, 22 May 2021
Subscribe to:
Posts (Atom)
-
اس وڈیو میں ڈاکٹر موسی مسلمان مردوں کے چار شادیوں کے جواز کے بارے میں سورہ نساء ایت 3 کی تشریع کررہا ہے جس سے اختلاف مشکل ہے مگر موسی کی ت...
-
کیا حرام ہے اور کیا نہیں قرآن میں واضح طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اس کے لیے ڈاکٹر موسی کا ویڈیو دیکھیں۔ مساجد کے منبر طالبان کے اس ظلم و فسطا...