Wednesday, 10 March 2021

ڈسکہ الیکشن: پی ٹی آئی کو سپریم کورٹ سے آج سٹے آرڈر نہیں ملا۔ مطیع اللہ جان کا اپنے یوٹیوب چنل پر معروف قانون دان سلمان اکرم راجہ کے ساتھ انٹرویو۔ میرا سوال یہ ہے، کیا اس ضمنی الکیشن سے اپوزیشن کا یہ الزام ثابت نہیں ہوحاتا ہے کے 2018 کے الیکشن میں کیا ہوا تھا؟ پاکستان میں اگر لاقانونیت اور کرپشن کو ختم کرنا ہے تو ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں ملوث ملزمان کو سخت سزا دینی ہوگی۔ حکومت کرپشن اور لاقانونیت کو فروغ دے رہی ہے جب کے نعرے کرپشن کے خلاف لگا رہی ہے۔

No comments:

Post a Comment